the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ میں نیویارک کے ایک شخص کو دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس)میں شامل ہونے اور سازش کرنے کے الزام میں عدالت نے قصوروار قرار دیا ہے۔ ایک سرکاری وکیل نے بتایاکہ 21سالہ اکھرور سیداخمیتوو کے خلاف بروکلن کی آئینی عدالت میں معاملہ درج کیا گیا تھا۔اس کے خلاف دو سال پہلے آئی ایس میں داخل ہونے کےلئے شام جانے اور سہولیات فراہم کرانے کا الزام ہے۔ سرکاری وکیل کے مطابق اکھرور کو



15سال کی سزا ہوسکتی ہے۔اکھرور کے وکیل نے اس سلسلے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔ استغاثہ کے مطابق اکھرور پر آئی ایس کو اطلاعات فراہم کرانے کےلئے امریکی فوج میں شامل ہونے کی دلچسپی رکھنے اور ضرورت پڑنے پر فوجیوں کے قتل کےلئے فائرنگ کی سازش کرنے کا بھی الزام ہے۔اکھرور کو فروری 2015 میں جان ایف کینیڈی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اس وقت گرفتار کیاگیا تھا ،جب وہ استنبول جانے کےلئے وہاں پہنچا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.